تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بیری"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "بیری"
شعر
جتنی بری کہی جاتی ہے اتنی بری نہیں ہے دنیا
بچوں کے اسکول میں شاید تم سے ملی نہیں ہے دنیا
ندا فاضلی
شعر
ہم ان کے ستم کو بھی کرم جان رہے ہیں
اور وہ ہیں کہ اس پر بھی برا مان رہے ہیں