aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بے_پروائی"
اپنے مجنوں کی ذرا دیکھ تو بے پروائیپیرہن چاک ہے اور فکر سلانے کی نہیں
جلوہ نمائی بے پروائی ہاں یہی ریت جہاں کی ہےکب کوئی لڑکی من کا دریچہ کھول کے باہر جھانکی ہے
پارسائی کا تجھے روہتؔ ملے گا کیا ثمرکہتے ہیں دنیا جسے صدیوں سے بے ترتیب ہے
اٹھا حجاب تو بس دین و دل دیئے ہی بنیجناب شیخ کو دعویٰ تھا پارسائی کا
جل کے پروانہ جہاں راکھ بنےشمع کی اور وہاں ساکھ بنے
بے تکی روشنی میں پرائے اندھیرے لیےایک منظر ہے تیرے لیے ایک میرے لیے
یہ کیسی بد دعا دی ہے کسی نےسمندر ہوں مگر کھارا ہوا ہوں
بس اتنا یاد ہے تجھ سے ملا تھا رستے میںپھر اپنے آپ سے رہنا پڑا جدا برسوں
سادگی و پرکاری بے خودی و ہشیاریحسن کو تغافل میں جرأت آزما پایا
مرے خیال کی پرواز بس تمہیں تک تھیپھر اس کے بعد مجھے کوئی آسماں نہ ملا
تو بچ رہے گا یقیناً یہ صرف آنکھوں میںبچایا تم نے نہ پانی جو وقت کے رہتے
پروانے آ ہی جائیں گے کھنچ کر بہ جبر عشقمحفل میں صرف شمع جلانے کی دیر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books