تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "حال_ابتر"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "حال_ابتر"
شعر
کچھ اندھیرے ہیں ابھی راہ میں حائل اخترؔ
اپنی منزل پہ نظر آئے گا انساں اک روز
اختر انصاری اکبرآبادی
شعر
یاروں کے اخلاص سے پہلے دل کا مرے یہ حال نہ تھا
اب وہ چکناچور پڑا ہے جس شیشے میں بال نہ تھا