تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "خرمن"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "خرمن"
شعر
برباد نہ کر بیکس کا چمن بے درد خزاں سے کون کہے
تاراج نہ کر میرا خرمن اس برق تپاں سے کون کہے
امجد حیدر آبادی
شعر
قشقہ نہیں پیشانی پہ اس ماہ جبیں کے
اللہ نے یہ حسن کے خرمن کو ہے چانکا
منشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
شعر
ہوش و خرد میں آگ لگا دی خرمن کیف و کم کو جلایا
شعلہ بنے اور سینے سے لپٹے آپ جلے اور ہم کو جلایا