تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "خواہ"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "خواہ"
شعر
چھیڑتی ہیں کبھی لب کو کبھی رخساروں کو
تم نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے
غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی
شعر
وہ ہوا خواہ نسیم زلف ہوں میں تیرہ بخت
کیوں نہ مرقد پر کرے دود چراغ شام رقص