aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دائم"
دائم آباد رہے گی دنیاہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا
اک کرب کا موسم ہے جو دائم ہے ابھی تکاک ہجر کا قصہ کہ مکمل نہیں ہوتا
مجھ کو یہ درد وراثت میں ملا ہے دائمشاعری قرض ہے مجھ پر جو ادا کرتا ہوں
وطن پرستی ہمارا مذہب ہیں جسم و جاں ملک کی امانتکریں گے برپا قہر عدو پر رہے گا دائم وطن سلامت
گفتگو میں وہ حلاوت وہ عمل میں اخلاصاس کی ہستی پہ فرشتے کا گماں ہو جیسے
دن تو شکم کی آگ بجھانے میں جائے ہےشکر خدا کہ کٹتی ہے دانشوروں میں رات
اجازت ہو تو میں تصدیق کر لوں تیری زلفوں سےسنا ہے زندگی اک خوبصورت دام ہے ساقی
اک ترا ہجر دائمی ہے مجھےورنہ ہر چیز عارضی ہے مجھے
دایم پڑا ہوا ترے در پر نہیں ہوں میںخاک ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہوں میں
کچھ لوگ جو خاموش ہیں یہ سوچ رہے ہیںسچ بولیں گے جب سچ کے ذرا دام بڑھیں گے
الجھا ہے پانوں یار کا زلف دراز میںلو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
زندگی جن کے تصور سے جلا پاتی تھیہائے کیا لوگ تھے جو دام اجل میں آئے
آگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائےمدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا
ہستی کے مت فریب میں آ جائیو اسدؔعالم تمام حلقۂ دام خیال ہے
نہ رہے باغ جہاں میں کبھی آرام سے ہمپھنس گئے قید قفس میں جو چھٹے دام سے ہم
اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مراسخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا
انکار کر رہا ہوں تو قیمت بلند ہےبکنے پہ آ گیا تو گرا دیں گے دام لوگ
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
بکتا تو نہیں ہوں نہ مرے دام بہت ہیںرستے میں پڑا ہوں کہ اٹھا کوئی آ کر
ہزار دام سے نکلا ہوں ایک جنبش میںجسے غرور ہو آئے کرے شکار مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books