تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "دوام"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "دوام"
شعر
تو شرافتوں کا مقام ہے تو صداقتوں کا دوام ہے
جہاں فرق شاہ و گدا نہیں ترے دین کا وہ نظام ہے
ناصر شہزاد
شعر
درد کو رہنے بھی دے دل میں دوا ہو جائے گی
موت آئے گی تو اے ہمدم شفا ہو جائے گی