تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "دیئے"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "دیئے"
شعر
حق نے تجھ کو اک زباں دی اور دیئے ہیں کان دو
اس کے یہ معنی کہے اک اور سنے انسان دو
شیخ ابراہیم ذوقؔ
شعر
مجھ میں تھے جتنے عیب وہ میرے قلم نے لکھ دیئے
مجھ میں تھا جتنا حسن وہ میرے ہنر میں گم ہوا
حکیم منظور
شعر
میں تنہا لڑکی دیار شب میں جلاؤں سچ کے دیئے کہاں تک
سیاہ کاروں کی سلطنت میں میں کس طرح آفتاب لکھوں
نوشی گیلانی
شعر
اٹھتے اٹھتے میں نے اس حسرت سے دیکھا ہے انہیں
اپنی بزم ناز سے مجھ کو اٹھا کر رو دیئے