aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سازگار"
نہ آیا غم بھی محبت میں سازگار مجھےوہ خود تڑپ گئے دیکھا جو بیقرار مجھے
جگر کے داغ دکھانے سے فائدہ کیا ہےابھی زمانے کے حالات سازگار نہیں
خارؔ الفت کی بات جانے دوزندگی کس کو سازگار آئی
تمہارے گھر کی فضا سازگار ہے شایدتم اپنی عمر سے چھوٹے دکھائی دیتے ہو
رابطہ لاکھ سہی قافلہ سالار کے ساتھہم کو چلنا ہے مگر وقت کی رفتار کے ساتھ
ہے جوانی خود جوانی کا سنگارسادگی گہنہ ہے اس سن کے لیے
بادباں ناز سے لہرا کے چلی باد مرادکارواں عید منا قافلہ سالار آیا
اس نے ہمارے زخم کا کچھ یوں کیا علاجمرہم بھی گر لگایا تو کانٹوں کی نوک سے
بزم میں آؤ کسی دن کر کے تم سولہ سنگاراک قیامت وقت سے پہلے بھی آنا چاہئے
اف گردش حیات تری فتنہ سازیاںاپنے وطن میں دور ہیں اہل وطن سے ہم
سفینے ڈوب گئے کتنے دل کے ساگر میںخدا کرے تری یادوں کی ناؤ چلتی رہے
بڑی احتیاط طلب ہے یہ جو شراب ساگر دل میں ہےجو چھلک گئی تو چھلک گئی جو بھری رہی تو بھری رہی
صحرا جنگل ساگر پربتان سے ہی رستہ ملتا ہے
پکڑنے والے ہیں سب خیمے آگ اور بے ہوشپڑے ہیں قافلہ سالار مشعلوں کے قریب
تھک گئے ہم تو فسوں سازیاں کرتے کرتےاس پہ چلتا نہیں مطلق کوئی گنڈا تعویذ
مثال آئنہ ہم جب سے حیرتی ہیں ترےکہ جن دنوں میں نہ تھا تو سنگار سے واقف
سپہ سالار کے جب ہاتھ کانپیں تو سپاہی بھیزیادہ دیر پھر میدان میں ٹھہرا نہیں کرتے
آہ یہ چارہ سازیاں ہائے یہ بے نیازیاںسب سے نظر ملی ہوئی سب سے مگر الگ الگ
آپ ساگر ہیں تو سیراب کریں پیاسے کوآپ بادل ہیں تو مجھ دشت پہ سایا کیجئے
میں چاہت ایک ایسے موڑ پر لانے کا قائل ہوںجہاں پر چاہنے والا یہ کہتا ہے جدائی دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books