تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سر_بزم_طرب"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "سر_بزم_طرب"
شعر
سر بزم مجھ کو اٹھا دیا مجھے مار مار لٹا دیا
مجھے مارتا کوئی اور ہے ولے ہانپتا کوئی اور ہے
ضیاء الحق قاسمی
شعر
وہ جو داغ عشق تھا خوش نما جو امانت دل زار تھا
سر بزم تھا تو چراغ تھا سر راہ تھا تو غبار تھا