aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طبع"
بچھڑ کے تجھ سے مجھے ہے امید ملنے کیسنا ہے روح کو آنا ہے پھر بدن کی طرف
پیدا کہاں ہیں ایسے پراگندہ طبع لوگافسوس تم کو میرؔ سے صحبت نہیں رہی
ڈال دے جان معانی میں وہ اردو یہ ہےکروٹیں لینے لگے طبع وہ پہلو یہ ہے
اڑائی خاک جس صحرا میں تیرے واسطے میں نےتھکا ماندہ ملا ان منزلوں میں آسماں مجھ کو
دل اس طرح ہوائے محبت میں جل گیابھڑکی کہیں نہ آگ نہ اٹھا دھواں کہیں
بنایا توڑ کے آئینہ آئینہ خانہنہ دیکھی راہ جو خلوت سے انجمن کی طرف
ہر چند مری قوت گفتار ہے محبوسخاموش مگر طبع خود آرا نہیں ہوتی
ادب بخشا ہے ایسا ربط الفاظ مناسب نےدو زانو ہے مری طبع رسا ترکیب اردو سے
نشے میں سوجھتی ہے مجھے دور دور کیندی وہ سامنے ہے شراب طہور کی
دشنام یار طبع حزیں پر گراں نہیںاے ہم نشیں نزاکت آواز دیکھنا
درد دل سے عشق کے بے پردگی ہوتی نہیںاک چمک اٹھتی ہے لیکن روشنی ہوتی نہیں
تو نے تو اپنے در سے مجھ کو اٹھا دیا ہےپرچھائیں پھر رہی ہے میری اسی گلی میں
جو اہل دل ہیں الگ ہیں وہ اہل ظاہر سےنہ میں ہوں شیخ کی جانب نہ برہمن کی طرف
اپنی دنیا تو بنا لی تھی ریاکاروں نےمل گیا خلد بھی اللہ کو پھسلانے سے
کعبہ و بت خانہ عارف کی نظر سے دیکھیےخواب دونوں ایک ہی ہیں فرق ہے تعبیر میں
کیا خوب برقؔ تو نے دکھایا ہے زور طبعکاغذ پہ رکھ دیا ہے کلیجا نکال کے
کدورت نہیں اپنی طبع رواں میںبہت صاف بہتا ہے دریا ہمارا
اسلام سے برگشتہ نہ ہوتے بخدا ہمگر عشق بتاں طبع کے مرغوب نہ ہوتا
مری باتوں میں کیا معلوم کب سوئے وہ کب جاگےسرے سے اس لیے کہنی پڑی پھر داستاں مجھ کو
نظر کہیں نہیں اب آتے حضرت ناصحسنا ہے گھر میں کسی مہ لقا کے بیٹھ گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books