aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طلب_گار"
دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوںبازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں
ایک بوسے کے طلب گار ہیں ہماور مانگیں تو گنہ گار ہیں ہم
دنیا و آخرت میں طلب گار ہیں ترےحاصل تجھے سمجھتے ہیں دونوں جہاں میں ہم
یا رب تری رحمت کا طلب گار ہے یہ بھیتھوڑی سی مرے شہر کو بھی آب و ہوا دے
کیسی جنت کے طلب گار ہیں تو جانتا ہےتیری لکھی ہوئی دنیا کو مٹاتے ہوئے ہم
ہم تو منزل کے طلب گار تھے لیکن منزلآگے بڑھتی ہے گئی راہ گزر کی صورت
خوب پہچان لو اسرار ہوں میںجنس الفت کا طلب گار ہوں میں
اس کو چاہا تھا کبھی خود کی طرحآج خود اپنے طلب گار ہیں ہم
قدموں میں سائے کی طرح روندے گئے ہیں ہمہم سے زیادہ تیرا طلب گار کون ہے
محنت ہو مصیبت ہو ستم ہو تو مزا ہےملنا ترا آساں ہے طلب گار بہت ہیں
دریائے شراب اس نے بہایا ہے ہمیشہساقی سے جو کشتی کے طلب گار ہوئے ہیں
زہے نصیب کہ دنیا نے تیرے غم نے مجھےمسرتوں کا طلب گار کر کے چھوڑ دیا
عمر سب ذوق تماشا میں گزاری لیکنآج تک یہ نہ کھلا کس کے طلب گار ہیں ہم
لائی ہے کہاں مجھ کو طبیعت کی دو رنگیدنیا کا طلب گار بھی دنیا سے خفا بھی
مے کشو دیر ہے کیا دور چلے بسم اللہآئی ہے شیشہ و ساغر کی طلب گار گھٹا
اس خوبیٔ قسمت پہ مجھے ناز بہت ہےوہ شخص مری جاں کا طلب گار ہوا ہے
زاہدوں سے نہ بنی حشر کے دن بھی یاربوہ کھڑے ہیں تری رحمت کے طلب گار جدا
فخر زیبا ہے کہ مدت پہ کہیں جا کے مریاب طلب گار خدا کی یہ خدائی ہوئی ہے
میں تو طالب دل سے ہوں گا دین کادولت دنیا مجھے مطلوب نہیں
ہمیں ہر وقت یہ احساس دامن گیر رہتا ہےپڑے ہیں ڈھیر سارے کام اور مہلت ذرا سی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books