تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "عراق"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "عراق"
شعر
پوچھو نہ عرق رخساروں سے رنگینئ حسن کو بڑھنے دو
سنتے ہیں کہ شبنم کے قطرے پھولوں کو نکھارا کرتے ہیں
قمر جلالوی
شعر
کسی پہلو نہیں چین آتا ہے عشاق کو تیرے
تڑپتے ہیں فغاں کرتے ہیں اور کروٹ بدلتے ہیں