aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عریاں"
اشکوں کے تسلسل نے چھپایا تن عریاںیہ آب رواں کا ہے نیا پیرہن اپنا
شاخ عریاں پر کھلا اک پھول اس انداز سےجس طرح تازہ لہو چمکے نئی تلوار پر
عشرت قتل گہہ اہل تمنا مت پوچھعید نظارہ ہے شمشیر کا عریاں ہونا
عریاں حرارت تپ فرقت سے میں رہاہر بار میرے جسم کی پوشاک جل گئی
شکر ہے جامہ سے باہر وہ ہوا غصہ میںجو کہ پردے میں بھی عریاں نہ ہوا تھا سو ہوا
میں اس کے سامنے عریاں لگوں گی دنیا کووہ میرے جسم کو میرا لباس کر دے گا
برہنہ دیکھ کر عاشق میں جان تازہ آتی ہےسراپا روح کا عالم ہے تیرے جسم عریاں میں
کیا ہے وہ جان مجسم جس کے شوق دید میںجامۂ تن پھینک کر روحیں بھی عریاں ہو گئیں
کھلنے سے ایک جسم کے سو عیب ڈھک گئےعریاں تنی بھی جوش جنوں میں لباس ہے
دشت وحشت خیز میں عریاں ہے آغاؔ آپ ہیقاصد جاناں کو کیا دیتا جو خلعت مانگتا
میں خود سے چھپا لیکناس شخص پہ عریاں تھا
میری نگاہ فکر میں انورؔعشق فسانہ حسن ہے عریاں
کون اس رنگ سے جامہ سے ہوا تھا باہرکس سے سیکھا تری تلوار نے عریاں ہونا
عریاں نہ وہ نہایا حمام ہو کہ دریاچشم حباب نے بھی اس کا بدن نہ دیکھا
سب لٹا عشق کے میدان میں عریاں آیارہ گیا پاس مرے دامن صحرا باقی
کس درجہ دل شکن تھے محبت کے حادثےہم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کر سکے
آرزو وصل کی رکھتی ہے پریشاں کیا کیاکیا بتاؤں کہ میرے دل میں ہے ارماں کیا کیا
دل میں وہ بھیڑ ہے کہ ذرا بھی نہیں جگہآپ آئیے مگر کوئی ارماں نکال کے
ہڈیاں باپ کی گودے سے ہوئی ہیں خالیکم سے کم اب تو یہ بیٹے بھی کمانے لگ جائیں
رفتہ رفتہ وہ ہمارے دل کے ارماں ہو گئےپہلے جاں پھر جان جاں پھر جان جاناں ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books