aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عوض"
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
اور کیا دیکھنے کو باقی ہےآپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میںتو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
رگوں میں دوڑتی ہیں بجلیاں لہو کے عوضشباب کہتے ہیں جس چیز کو قیامت ہے
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیںاور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
اس کے وعدے کے عوض دے ڈالی اپنی زندگیایک سستی شے کا اونچے بھاؤ سودا کر لیا
ہم کو بھی سر کوئی درکار ہے اب سر کے عوضپتھر اک ہم بھی چلا دیتے ہیں پتھر کے عوض
زر دیا زور دیا مال دیا گنج دیےاے فلک کون سے راحت کے عوض رنج دیے
ان بتوں کو تو مرے ساتھ محبت ہوتیکاش بنتا میں برہمن ہی مسلماں کے عوض
کیا مصیبت ہے کہ ہر دن کی مشقت کے عوضباندھ جاتا ہے کوئی رات کا پتھر مجھ سے
بے حس و حیراں جو ہوں گھر میں پڑا اس کے عوضکاش میں نقش قدم ہوتا کسی کی راہ کا
دوں ساری خدائی کو عوض ان کے میں تاباںؔکوئی مجھ سا بتا دے تو خریدار بتاں کا
ہر شعر مجھ کو خون جگر کے عوض ملایہ فن کسی کے در سے ادھارا نہیں ملا
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوںاب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گییوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books