aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ماپنے"
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیںمگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں
تجھے نہ مانے کوئی تجھ کو اس سے کیا مجروحچل اپنی راہ بھٹکنے دے نکتہ چینوں کو
اب مری بات جو مانے تو نہ لے عشق کا نامتو نے دکھ اے دل ناکام بہت سا پایا
ساون ایک مہینے قیصرؔ آنسو جیون بھران آنکھوں کے آگے بادل بے اوقات لگے
تیرے بن گھڑیاں گنی ہیں رات دننو برس گیارہ مہینے سات دن
جو سن سکو تو یہ سب داستاں تمہاری ہےہزار بار جتایا مگر نہیں مانے
اس قمر کو کبھی تو دیکھیں گےتیس دن ہوتے ہیں مہینے کے
کیوں کسی سے وفا کرے کوئیدل نہ مانے تو کیا کرے کوئی
تیس چالیس دن تو کاٹ دیےاور کتنے ہیں اس مہینے میں
کسی کا کوئی مر جائے ہمارے گھر میں ماتم ہےغرض بارہ مہینے تیس دن ہم کو محرم ہے
جاننے والے ماننے والوں سے افضل ہے دھیان رہےمجنوں مت بن ہوش میں رہ اور پھر لیلہ کا بھید سمجھ
میں سانس سانس ہوں گھائل یہ کون مانے گابدن پہ چوٹ کا کوئی نشان بھی تو نہیں
برا نہ مانے تو اک بات پوچھتا ہوں میںکسی کا دل کبھی تجھ سے بھی خوش ہوا ہرگز
تمہارے ہجر میں جب بھی کلنڈر پر نگاہ ڈالیستمبر کے مہینے کو ستم گر ہی پڑھا میں نے
ہوا کے پھول مہکنے لگے مجھے پا کرمیں پہلی بار ہنسا زخم کو چھپائے ہوئے
شاخ مژگاں پہ مہکنے لگے زخموں کے گلابپچھلے موسم کی ملاقات کی بو زندہ ہے
تیس دن یار اب نہ آئے گااس مہینے کا نام خالی ہے
ارمؔ نے اس کو ڈھونڈا ہے نشیلی سرد راتوں میںوہ آنکھوں سے رہا اوجھل دسمبر کے مہینے میں
سلطنت اور ہی معنے رکھتی ہےیوں تو سر پر خروس کے بھی ہے تاج
تمام پھول مہکنے لگے ہیں کھل کھل کرچمن میں شوخی باد صبا کو چھوتے ہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books