تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مسکن"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "مسکن"
شعر
گھر والے مجھے گھر پر دیکھ کے خوش ہیں اور وہ کیا جانیں
میں نے اپنا گھر اپنے مسکن سے الگ کر رکھا ہے
عبد الاحد ساز
شعر
زحال مسکیں مکن تغافل دوراے نیناں بنائے بتیاں
کہ تاب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں