aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مطمئن"
سب میرے بغیر مطمئن ہیںمیں سب کے بغیر جی رہا ہوں
تشنہ لب ایسا کہ ہونٹوں پہ پڑے ہیں چھالےمطمئن ایسا ہوں دریا کو بھی حیرانی ہے
جن حوصلوں سے میرا جنوں مطمئن نہ تھاوہ حوصلے زمانے کے معیار ہو گئے
بعد ترک آرزو بیٹھا ہوں کیسا مطمئنہو گئی آساں ہر اک مشکل بہ آسانی مری
اسی کو زندگی کا ساز دے کے مطمئن ہوں میںوہ حسن جس کو حسن بے ثبات کہتے آئے ہیں
کسی کی مہربانی سے محبت مطمئن کیا ہومحبت تو محبت سے بھی آسودہ نہیں ہوتی
کاٹ کر پر مطمئن صیاد بے پروا نہ ہوروح بلبل کی ارادہ رکھتی ہے پرواز کا
کچھ نہ پا کر بھی مطمئن ہیں ہمعشق میں ہاتھ کیا خزانے لگے
مطمئن ہے وہ بنا کر دنیاکون ہوتا ہوں میں ڈھانے والا
وہ لوگ مطمئن ہیں کہ پتھر ہیں ان کے پاسہم خوش کہ ہم نے آئینہ خانے بنائے ہیں
کسی طرح سے نظر مطمئن نہیں ہوتیہر ایک شے کو دوبارہ بدل کے دیکھتا ہوں
مطمئن اپنے یقیں پر اگر انساں ہو جائےسو حجابوں میں جو پنہاں ہے نمایاں ہو جائے
ہر شخص اپنی اپنی جگہ یوں ہے مطمئنجیسے کہ جانتا ہو قضا کا ہے رخ کدھر
مرے چمن کی خزاں مطمئن رہے کہ یہاںخدا کے فضل سے اندیشۂ بہار نہیں
مسرور و مطمئن ہیں بہت تاجران وقتکیا زندگی کے خواب بھی نیلام ہو گئے
جلا آشیاں جب سے دل مطمئن ہےنہ بجلی کا خطرہ نہ دھڑکا خزاں کا
حادثوں کے خوف سے احساس کی حد میں نہ تھاورنہ نفس مطمئن سفاک ہوتا غالباً
گئے بھی جان سے اور کوئی مطمئن نہ ہواکہ پھر دفاع نہ کرنے کی ہم پہ تہمت تھی
وہ جو انا کی قید میں اب تک ہے مطمئناب اس کے لوٹنے کا گماں کس لیے کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books