تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نوازا"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "نوازا"
شعر
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر
یہ تری نوازش مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے
شکیل بدایونی
شعر
کبھی یوں بھی آ مری آنکھ میں کہ مری نظر کو خبر نہ ہو
مجھے ایک رات نواز دے مگر اس کے بعد سحر نہ ہو