تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نورد"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "نورد"
شعر
کہاں رہ جائے تھک کر رہ نورد غم خدا جانے
ہزاروں منزلیں ہیں منزل آرام آنے تک
ممتاز احمد خاں خوشتر کھنڈوی
شعر
تم حسن کی خود اک دنیا ہو شاید یہ تمہیں معلوم نہیں
محفل میں تمہارے آنے سے ہر چیز پہ نور آ جاتا ہے