aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پذیرائی"
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کیاس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
اے خواب پذیرائی تو کیوں مری آنکھوں میںاندیشۂ دنیا کی تعبیر اٹھا لایا
پھول کو چوم کے گلزار بنا سکتی ہےایسی اک بات ہے ہونٹوں کی پذیرائی میں
اس قدر اونچی ہوئی دیوار نفرت ہر طرفآج ہر انساں سے انساں کی پذیرائی گئی
یہ کار محبت بھی کیا کار محبت ہےاک حرف تمنا ہے اور اس کی پذیرائی
اسے بام پذیرائی پہ کیسے چھوڑ دوں ابیہی تنہائی تو میرے لیے سیڑھی بنی ہے
برگ آوارہ کو اب اپنا پتہ یاد نہیںکیا ہوا تیز ہواؤں کی پذیرائی میں
زندگی پر بھی کوئی زور نہیںدل نے ہر چیز پرائی دی ہے
میں جانتا ہوں مجھے مجھ سے مانگنے والےپرائی چیز کا جو لوگ حال کرتے ہیں
درد دل کی انہیں خبر کیا ہوجانتا کون ہے پرائی چوٹ
کھل گیا ان کی آرزو میں یہ راززیست اپنی نہیں پرائی ہے
جو ہو سکا نہ مرا اس کو بھول جاؤں میںپرائی آگ میں کیوں انگلیاں جلاؤں میں
اس لئے آرزو چھپائی ہےمنہ سے نکلی ہوئی پرائی ہے
شاعری تو واردات قلب کی روداد ہےقافیہ پیمائی کو میں شاعری کیسے کہوں
اغیار کو گل پیرہنی ہم نے عطا کیاپنے لیے پھولوں کا کفن ہم نے بنایا
عقل ہر بار دکھاتی تھی جلے ہاتھ اپنےدل نے ہر بار کہا آگ پرائی لے لے
کہتے ہیں غزل قافیہ پیمائی ہے ناصرؔیہ قافیہ پیمائی ذرا کر کے تو دیکھو
درد زنجیر کی صورت ہے دلوں میں موجوداس سے پہلے تو کبھی اس کے یہ پیرائے نہ تھے
اپنی صورت لگی پرائی سیجب کبھی ہم نے آئینہ دیکھا
یہ اپنے دل کی لگی کو بجھانے آتے ہیںپرائی آگ میں جلتے نہیں ہیں پروانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books