aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پچھلے"
دی مؤذن نے شب وصل اذاں پچھلے پہرہائے کمبخت کو کس وقت خدا یاد آیا
پچھلے برس بھی بوئی تھیں لفظوں کی کھیتیاںاب کے برس بھی اس کے سوا کچھ نہیں کیا
چہرے سے جھاڑ پچھلے برس کی کدورتیںدیوار سے پرانا کلینڈر اتار دے
ہزار طرح کے تھے رنج پچھلے موسم میںپر اتنا تھا کہ کوئی ساتھ رونے والا تھا
وہی گلشن ہے لیکن وقت کی پرواز تو دیکھوکوئی طائر نہیں پچھلے برس کے آشیانوں میں
وہ اب وہاں ہے جہاں راستے نہیں جاتےمیں جس کے ساتھ یہاں پچھلے سال آیا تھا
اور کم یاد آؤگی اگلے برس تماب کے کم یاد آئی ہو پچھلے برس سے
پچھلے سفر میں جو کچھ بیتا بیت گیا یارو لیکناگلا سفر جب بھی تم کرنا دیکھو تنہا مت کرنا
سرد ٹھٹھری ہوئی لپٹی ہوئی صرصر کی طرحزندگی مجھ سے ملی پچھلے دسمبر کی طرح
بے دھڑک پچھلے پہر نالہ و شیون نہ کریںکہہ دے اتنا تو کوئی تازہ گرفتاروں سے
تھک کے یوں پچھلے پہر سو گیا میرا احساسرات بھر شہر میں آوارہ پھرا ہو جیسے
شاخ مژگاں پہ مہکنے لگے زخموں کے گلابپچھلے موسم کی ملاقات کی بو زندہ ہے
جانے کیا سوچ کے ہم تجھ سے وفا کرتے ہیںقرض ہے پچھلے جنم کا سو ادا کرتے ہیں
اب کے وحشت نے مجھے روک لیا ہے ورنہپچھلے موسم کی طرح لوٹ کے گھر جانا تھا
رات کے پچھلے پہر اک سنسناہٹ سی ہوئیاور پھر ایک اور پھر ایک اور آہٹ سی ہوئی
اب کے ہر خواب ہوا ہے خنجرپچھلے منظر کی طرف لوٹتے ہیں
پھینکا تھا کس نے سنگ ہوس رات خواب میںپھر ڈھونڈھتی ہے نیند اسی پچھلے پہر کو
کوئی تو بات ہے پچھلے پہر میں راتوں کےیہ بند کمرہ عجب روشنی سے بھر جائے
پچھلے جنم کا کوئی تعلق تھا اس کے ساتھدیکھے بغیر مجھ کو خد و خال یاد تھے
رات کے پچھلے پہر دھیان تراکوئی سائے میں کھڑا ہو جیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books