تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "چرنے"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "چرنے"
شعر
دنیا کے جو مزے ہیں ہرگز وہ کم نہ ہوں گے
چرچے یوں ہی رہیں گے افسوس ہم نہ ہوں گے
آغا محمد تقی خان ترقی
شعر
کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں
بہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں