aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کھوتی"
مفلسی سب بہار کھوتی ہےمرد کا اعتبار کھوتی ہے
میں خود پہ ضبط کھوتی جا رہی ہوںجدائی کیا ستم آلود شے ہے
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئیجیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
سنا ہے سچی ہو نیت تو راہ کھلتی ہےچلو سفر نہ کریں کم سے کم ارادہ کریں
ہم عرض وفا بھی کر نہ سکے کچھ کہہ نہ سکے کچھ سن نہ سکےیاں ہم نے زباں ہی کھولی تھی واں آنکھ جھکی شرما بھی گئے
خطوں کو کھولتی دیمک کا شکریہ ورنہتڑپ رہی تھی لفافوں میں بے زبانی پڑی
دس بجے رات کو سو جاتے ہیں خبریں سن کرآنکھ کھلتی ہے تو اخبار طلب کرتے ہیں
کیا ملا عرض مدعا کر کےبات بھی کھوئی التجا کر کے
پہلے پہلے ہوس اک آدھ دکاں کھولتی ہےپھر تو بازار کے بازار سے لگ جاتے ہیں
کھڑکی نے آنکھیں کھولیدروازے کا دل دھڑکا
ہر طرف اپنے ہی اپنے ہائے تنہائی نہ پوچھکس قدر کھلتی ہے اکثر ہم کو بینائی نہ پوچھ
لانڈری کھولی تھی اس کے عشق میںپر وہ کپڑے ہم سے دھلواتا نہیں
دل کی دھڑکن بھی بڑی چیز ہے تنہائی میںتیری کھوئی ہوئی آواز سنا کرتے ہیں
دل کی کھیتی سوکھ رہی ہے کیسی یہ برسات ہوئیخوابوں کے بادل آتے ہیں لیکن آگ برستی ہے
تہہ بہ تہہ کھلتی ہی رہتی ہے سدامیرؔ کے دیوان سی ہے زندگی
ترے بدن کی خلاؤں میں آنکھ کھلتی ہےہوا کے جسم سے جب جب لپٹ کے سوتا ہوں
سناتا ہے کیا حیرت انگیز قصےحسینوں میں کھوئی ہو جس نے جوانی
گامزن ہیں ہم مسلسل اجنبی منزل کی سمتزندگی کی آرزو میں زندگی کھوتے ہوئے
خواب میں توڑتا رہتا ہوں انا کی زنجیرآنکھ کھلتی ہے تو دیوار نکل آتی ہے
شام کھلتی ہے تیرے آنے سےلب پہ تیرا سوال رکھتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books