تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "आब-ए-कौसर"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "आब-ए-कौसर"
شعر
منجدھار میں ناؤ ڈوب گئی تو موجوں سے آواز آئی
دریائے محبت سے کوثرؔ یوں پار اتارا کرتے ہیں
کوثر نیازی
شعر
ترے ہونٹھوں سے شرما کر پسینے میں ہوا یہ تر
خضر نے خود عرق پونچھا جبین آب حیواں کا