aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कसरत"
بت نظر آئیں گے معشوقوں کی کثرت ہوگیآج بت خانہ میں اللہ کی قدرت ہوگی
غریبی نام ہے جس کا عذاب جان ہوتی ہےمگر دولت کی کثرت مہلک ایمان ہوتی ہے
ان پری رویوں کی ایسی ہی اگر کثرت رہیتھوڑے عرصہ میں پرستاں آگرہ ہو جائے گا
ہو گیا مہماں سرائے کثرت موہوم آہوہ دل خالی کہ تیرا خاص خلوت خانہ تھا
کثرت سجدہ سے پشیماں ہیںکہ ترا نقش پا مٹا بیٹھے
تو نے وحدت کو کر دیا کثرتکبھی تنہا نظر نہیں آتا
وحدت حسن کے جلووں کی یہ کثرت اے عشقدل کے ہر ذرے میں عالم ہے پری خانے کا
اک سچ کی آواز میں ہیں جینے کے ہزار آہنگلشکر کی کثرت پہ نہ جانا بیعت مت کرنا
عشق نے کثرت سے جا کی مجھ دل بے تاب میںآ بھرا دریائے آتش قطرۂ سیماب میں
کثرت سے مے جو پی ہے نظر ہے مآل پررعشہ نہیں ہے کانپ رہا ہوں گناہ سے
جب کہ وحدت ہے باعث کثرتایک ہے سب کا راستا واعظ
وہ اس لیے کہ محبت کی رسم زندہ رہےحسین لوگ بہ کثرت جہاں میں بھیجے گئے
کعبہ و دیر جدھر دیکھا ادھر کثرت ہےآہ کیا جانے کدھر گوشۂ تنہائی ہے
برہمن کعبہ میں آیا شیخ پہونچا دیر میںلوگ بے وحدت ہوئے ہیں تیری کثرت دیکھ کر
آج کل جو کثرت شوریدگان عشق ہےروز ہوتے جاتے ہیں حداد نوکر سیکڑوں
کثرت دولت میں لطف خانہ بربادی بھی ہےشہد کے ہونے سے لٹ جاتا ہے گھر زنبور کا
معنی و صورت وحدت و کثرت ذرہ و صحرا آپ ہوئےآپ تو کچھ ہوتے ہی نہیں تھے کہیے کیا کیا آپ ہوئے
مسئلہ کثرت میں وحدت کا ہوا حل تم سے خوبایک ہی جھوٹ اور تمہارے لاکھ اقراروں میں ہے
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پرتو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
کوئی منزل کے قریب آ کے بھٹک جاتا ہےکوئی منزل پہ پہنچتا ہے بھٹک جانے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books