aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ुद्दाम-ए-क़दीम"
مرے دل سے کبھی غافل نہ ہوں خدام میخانہیہ رند لاابالی بے پیے بھی تو بہکتا ہے
سوداؔ کی جو بالیں پہ گیا شور قیامتخدام ادب بولے ابھی آنکھ لگی ہے
مرا وجود حوالہ ترا ہوا آخرتو کھا گیا نا مجھے تو مرے سوال قدیم
رکھے ہے شیشہ مرا سنگ ساتھ ربط قدیمکہ آٹھ پہر مرے دل کو ہے شکست سے کام
وہ ستم نہ ڈھائے تو کیا کرے اسے کیا خبر کہ وفا ہے کیا؟تو اسی کو پیار کرے ہے کیوں یہ کلیمؔ تجھ کو ہوا ہے کیا؟
یہ ستم کی محفل ناز ہے کلیمؔ اس کو اور سجائے جاوہ دکھائیں رقص ستم گری تو غزل کا ساز بجائے جا
لگتی ہے اب تو قلقل مینا سے دل کو ٹھیسوہ دن گئے کلیم کہ یہ شیشہ سنگ تھا
آہ اب خود دارئ اکبر کہاںہو گئی وہ بھی غلام آرزو
ہم بے خودان محفل تصویر اب گئےآئندہ ہم سے آپ میں آیا نہ جائے گا
جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیںخیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں
مثال نقش قدم بیٹھ کوئے جاناں میںمٹا سکے تجھے لیکن کوئی اٹھا نہ سکے
بسان نقش قدم تیرے در سے اہل وفااٹھاتے سر نہیں ہرگز تباہ کے مارے
زمیں پر اس ادا سے پاؤں رکھاکہ آنکھیں کھل گئیں نقش قدم کی
کہکشاں چاند ستارے ہیں فقط نقش قدمدیکھتے جاؤ کہاں تک ہے رسائی میری
یاں تلک خوش ہوں امارد سے کہ اے رب کریمکاش دے حور کے بدلے بھی تو غلماں مجھ کو
بھٹک نہ جاتا اگر ذات کے بیاباں میںتو میرا نقش قدم میرا راہبر ہوتا
ان کے نقش قدم پہ چلنا ہےوہ جو منزل پہ سر کے بل پہنچے
پھرتا ہوں اپنا نقش قدم ڈھونڈتا ہوالے کر چراغ ہاتھ میں وہ بھی بجھا ہوا
جو لوگ میرا نقش قدم چوم رہے تھےاب وہ بھی مجھے راہ دکھانے چلے آئے
منزل تو میرے اپنے ارادوں کے ساتھ ہےرہبر ملے نہ اب کوئی نقش قدم ملے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books