تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ख़ुद-फ़रेबी"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ख़ुद-फ़रेबी"
شعر
ڈھونڈھتا پھرتا ہے مجھ کو کیوں فریب رنگ و بو
میں وہاں ہوں خود جہاں اپنا پتہ ملتا نہیں
عبداللطیف شوق
شعر
جب سے فریب زیست میں آنے لگا ہوں میں
خود اپنی مشکلوں کو بڑھانے لگا ہوں میں