aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गुज़िश्ता"
ہر نفس عمر گزشتہ کی ہے میت فانیؔزندگی نام ہے مر مر کے جئے جانے کا
گزشتہ سال کوئی مصلحت رہی ہوگیگزشتہ سال کے سکھ اب کے سال دے مولا
جو کہکشاں سی نظر آتی ہیں مری آنکھیںگزشتہ شب کے یہ آنسو ہیں جو ستارے ہوئے
گزشتہ سال جو دیکھا وہ اب کی سال نہیںزمانہ ایک سا بس ہر برس نہیں چلتا
جیسے کوئی دائرہ تکمیل پر ہےان دنوں مجھ پر گزشتہ کا اثر ہے
میں کہ اپنا ہی پتہ پوچھ رہا ہوں سب سےکھو گئی جانے کہاں عمر گزشتہ میری
ایک لمحے کو سہی اس نے مجھے دیکھا تو ہےآج کا موسم گزشتہ روز سے اچھا تو ہے
مری عمر گزشتہ کی حقیقت پوچھنے والومجھے وہ عمر عمر رائیگاں معلوم ہوتی ہے
گزشتہ رت کا امیں ہوں نئے مکان میں بھیپرانی اینٹ سے تعمیر کرتا رہتا ہوں
ہم ایسے لوگ جو آئندہ و گزشتہ ہیںہمارے عہد کو موجود سے تہی کیا جائے
وہ بھی نہ آیا عمر گزشتہ کے مثل ہیہم بھی کھڑے رہے در و دیوار کی طرح
یہ کہیں عمر گزشتہ تو نہیں تم تو نہیںکوئی پھرتا ہے سر شہر وفا آوارہ
کچھ لوگ ابتدائے رفاقت سے قبل ہیآئندہ کے ہر ایک گزشتہ تک آ گئے
صبح نو کے واسطے بے کار ہوںمیں گزشتہ روز کا اخبار ہوں
گزشتہ کچھ دنوں سے جانے کس الجھاؤ میں ہے دلکہ ہم بیٹھے بھی رہتے ہیں غزل خوانی نہیں ہوتی
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گاوقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیںاب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہےمیں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھاہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books