تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "जमुना"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "जमुना"
شعر
جمنا میں کل نہا کر جب اس نے بال باندھے
ہم نے بھی اپنے دل میں کیا کیا خیال باندھے
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
گاؤں سے گزرے گا اور مٹی کے گھر لے جائے گا
ایک دن دریا سبھی دیوار و در لے جائے گا