aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़र्रे"
ہے کائنات کو حرکت تیرے ذوق سےپرتو سے آفتاب کے ذرے میں جان ہے
ہوں اس کوچے کے ہر ذرے سے آگاہادھر سے مدتوں آیا گیا ہوں
ذرے ذرے میں مہک پیار کی ڈالی جائےبو تعصب کی ہر اک دل سے نکالی جائے
میرے دل و دماغ پہ چھائے ہوئے ہو تمذرے کو آفتاب بنائے ہوئے ہو تم
اب بن کے فلک زاد دکھاتے ہیں ہمیں آنکھذرے وہی کل جن کو اچھالا تھا ہمیں نے
بلائیں لے رہا ہوں اس زمیں کے ذرے ذرے کیلٹا تھا جس جگہ راہ وفا میں کارواں میرا
ذرے میں گم ہزار صحراقطرے میں محیط لاکھ قلزم
ذرہ کی طرح خاک میں پامال ہو گئےوہ جن کا آسماں پہ سر پر غرور تھا
محبت فرق کھو دیتی ہے اعلیٰ اور ادنیٰ کارخ خورشید میں ذرہ کی ہم تنویر دیکھیں گے
ان کی نگاہ لطف کی تاثیر کیا کہوںذرے کو آفتاب بنا کر چلے گئے
نگاہ لطف و عنایت سے فیضیاب کیامجھے حضور نے ذرے سے آفتاب کیا
یہ عشق نے دیکھا ہے یہ عقل سے پنہاں ہےقطرہ میں سمندر ہے ذرہ میں بیاباں ہے
بستر خاک پہ بیٹھا ہوں نہ مستی ہے نہ ہوشذرے سب ساکت و صامت ہیں ستارہ خاموش
آگ ہے بجلی آگ ہیں ذرے آگ ہے سورج آگ ہیں تارےہم نے نہ کی تھی شوخ نگاہی آپ نے کیوں عالم کو جلایا
تم نے ہر ذرے میں برپا کر دیا طوفان شوقاک تبسم اس قدر جلووں کی طغیانی کے ساتھ
سنگریزوں کو حقارت سے نہ ٹھکرائیے آپخاک کے ذرے بھی سینے میں شرر رکھتے ہیں
ذرے ذرے میں قیامت کا سماں ہے ساحلؔایک ہی دل کے سہارے نہیں رو سکتا میں
وحدت حسن کے جلووں کی یہ کثرت اے عشقدل کے ہر ذرے میں عالم ہے پری خانے کا
ذرے ذرے میں بکھر جانا ہے تکمیل حیاتمجھ کو یہ زیبا نہیں اب ذات میں سمٹا رہوں
اس نے ہرذرے کو طلسم آباد کیاہاتھ ہمارے لگی فقط حیرانی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books