aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़िल्ल-ए-इलाही"
جنگ میں قتل سپاہی ہوں گےسرخ رو ظل الٰہی ہوں گے
عرضی انصاف کی ہم نے بھی لگا رکھی ہےدیکھیے ظل الٰہی ہمیں کب پوچھتے ہیں
دنیا ہے کہ گوشۂ جہنمہر وقت عذاب الٰہی توبہ
ہر ذرہ چمکتا ہے انوار الٰہی سےہر سانس یہ کہتی ہے ہم ہیں تو خدا بھی ہے
بندے کا پردہ شان الٰہی چھپی ہوئیخود کو تو چھوڑ خاک اڑایا تو کیا ہوا
بت خانے میں کیا یاد الٰہی نہیں ممکنناقوس سے کیا کار اذاں ہو نہیں سکتا
رکے ہے آمد و شد میں نفس نہیں چلتایہی ہے حکم الٰہی تو بس نہیں چلتا
مجھ سے کہا جبریل جنوں نے یہ بھی وحی الٰہی ہےمذہب تو بس مذہب دل ہے باقی سب گمراہی ہے
سریر سلطنت سے آستان یار بہتر تھاہمیں ظل ہما سے سایۂ دیوار بہتر تھا
سنا ہے عرش الٰہی اسی کو کہتے ہیںطواف کعبۂ دل ہم نے صبح و شام کیا
یہ ذلت عشق تیرے ہاتھوںاے دوست تجھے کہاں چھپا لیں
بات جب ہے غم کے ماروں کو جلا دے اے شکیلؔتو یہ زندہ میتیں مٹی میں داب آیا تو کیا
حسن کی گرمئ بازار الٰہی توبہآگ سی آگ برستی ہے خریداروں پر
مدت میں شام وصل ہوئی ہے مجھے نصیبدو چار سال تک تو الٰہی سحر نہ ہو
ہماری طرح خراب سفر نہ ہو کوئیالٰہی یوں تو کسی کا نہ راہبر گم ہو
حیرت میں ہوں الٰہی کیوں کر یہ ختم ہوگاکوتاہ روز محشر قصہ دراز میرا
مشہور جوانی میں ہو وہ کیوں نہ جگت بازمیلان طبیعت تھا لڑکپن سے ضلے پر
الٰہی مرے دوست ہوں خیریت سےیہ کیوں گھر میں پتھر نہیں آ رہے ہیں
لذت عشق الٰہی مٹ جائےدرد ارمان ہوا جاتا ہے
غم سے احساس کا آئینہ جلا پاتا ہےاور غم سیکھے ہے آ کر یہ سلیقہ مجھ سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books