aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जुरअत-ए-इज़हार"
فن کا دعویٰ ہے تو کچھ جرأت اظہار بھی ہوزیب دیتا نہیں فن کار کو بزدل ہونا
کبھی میں جرأت اظہار مدعا تو کروںکوئی جواز تو ہو لطف بے سبب کے لئے
دیکھنے کا جو کروں اس کے میں دعویٰ جرأتؔمجھ میں جرأت یہ کہاں اور مری بینائی کیا
طبع کہہ اور غزل، ہے یہ نظیریؔ کا جوابریختہ یہ جو پڑھا قابل اظہار نہ تھا
آنکھ لگتی نہیں جرأتؔ مری اب ساری راتآنکھ لگتے ہی یہ کیسا مجھے آزار لگا
دکھائی کیوں دل وحشی کو چشم وہ جرأتؔشراب اور دوانے کو تو پلا لایا
پرسش حال پہ ہے خاطر جاناں مائلجرأت کوشش اظہار کہاں سے لاؤں
یا تو کسی کو جرأت دیدار ہی نہ ہویا پھر مری نگاہ سے دیکھا کرے کوئی
سوچ کو جرأت پرواز تو مل لینے دویہ زمیں اور ہمیں تنگ دکھائی دے گی
جرأت شوق تو کیا کچھ نہیں کہتی لیکنپاؤں پھیلانے نہیں دیتی ہے چادر مجھ کو
خاموش ہو گئیں جو امنگیں شباب کیپھر جرأت گناہ نہ کی ہم بھی چپ رہے
اس لب سے مل ہی جائے گا بوسہ کبھی تو ہاںشوق فضول و جرأت رندانہ چاہئے
اب اگر عشق کے آثار نہیں بدلیں گےہم بھی پیرایۂ اظہار نہیں بدلیں گے
زمانوں کو ملا ہے سوز اظہاروہ ساعت جب خموشی بول اٹھی ہے
بے تابیٔ اظہار نے یوں خاک کیا ہےدزدیدہ نگاہی نے مجھے چاک کیا ہے
چلو کہ جذبۂ اظہار چیخ میں تو ڈھلاکسی طرح اسے آخر ادا بھی ہونا تھا
ارماںؔ بس ایک لذت اظہار کے سواملتا ہے کیا خیال کو لفظوں میں ڈھال کر
نشاط اظہار پر اگرچہ روا نہیں اعتبار کرنامگر یہ سچ ہے کہ آدمی کا سراغ ملتا ہے گفتگو سے
فقدان عروج رسن و دار نہیں ہےمنصور بہت ہیں لب اظہار نہیں ہے
کیوں نہ تنویرؔ پھر اظہار کی جرأت کیجےخامشی بھی تو یہاں باعث رسوائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books