aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तआला"
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میںبندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے
یار کو میں نے مجھے یار نے سونے نہ دیارات بھر طالع بیدار نے سونے نہ دیا
پوری آواز سے اک روز پکاروں تجھ کواور پھر میری زباں پر ترا تالا لگ جائے
دستک دینے والے تجھ کو علم نہیںدروازے کے دونوں جانب تالا ہے
میری فکر کی خوشبو قید ہو نہیں سکتییوں تو میرے ہونٹوں پر مصلحت کا تالا ہے
ترے جواہر طرف کلہ کو کیا دیکھیںہم اوج طالع لعل و گہر کو دیکھتے ہیں
وہ جو اک تولا کئی ماشہ تھی یاری تم سےرتی بھر بھی نہ رہا اس میں کچھ آثار کہیں
میں گھر سے جاؤں تو تالا لگا کے جاتی ہوںکچھ اس کی شہرتیں کچھ اعتبار اس کا ہے
بدن طبلہ ہوا جاتا ہے دکھ سےتنک دھن دھن تنک دھن کر رہا ہوں
وہ ایک لڑکی جو مر رہی ہے حیا کے مارےوہ ایک لڑکا جو دیکھنے پر تلا ہوا ہے
طبع تیری عجب تماشا ہےگاہ تولا ہے گاہ ماشہ ہے
کون کھولے گا دل کا وہ کمرہنام کا تیرے جس پہ تالا ہے
کھنک رہا ہوں میں نشے میں چابیوں کی طرحکھلی ہے پیاس مگر میکدے پہ تالا ہے
کوئی معجزاتی سا ایک دل ربا لمحہاس کے ہونٹ کھل جائیں میرے لب پہ تالا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books