aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तफ़्सीर"
اشہرؔ بہت سی پتیاں شاخوں سے چھن گئیںتفسیر کیا کریں کہ ہوا تیز اب بھی ہے
اس طرح حسن و محبت کی کرو تم تفسیرمجھ کو آئینہ کہو اور انہیں تصویر کہو
حسن کی تفسیر بھی کچھ کیجیئےعشق بے شک اک خیال خام ہے
سمجھ میں آئے گی تفسیر زندگی کیا خاککہ حرف شوق ہے اجمال بے دلی تفصیل
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھاروح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
بے وفا کچھ نہیں تیری تقصیرمجھ کو میری وفا ہی راس نہیں
جس طرح ہم نے راتیں کاٹی ہیںاس طرح ہم نے دن گزارے ہیں
کسی کے لمس کی تاثیر ہے کہ برسوں بعدمری کتابوں میں اب بھی گلاب جاگتے ہیں
وہی تو مرکزی کردار ہے کہانی کااسی پہ ختم ہے تاثیر بے وفائی کی
اتنی تو دید عشق کی تاثیر دیکھیےجس سمت دیکھیے تری تصویر دیکھیے
کوئی طائر ادھر نہیں آتاکیسی تقصیر اس مکاں سے ہوئی
کہو کیا مہرباں نا مہرباں تقدیر ہوتی ہےکہا ماں کی دعاؤں میں بڑی تاثیر ہوتی ہے
جسے بھی دوست بنایا وہ بن گیا دشمنیہ ہم نے کون سی تقصیر کی سزا پائی
داور حشر مرا نامۂ اعمال نہ دیکھاس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
میری ارمان بھری آنکھ کی تاثیر ہے یہجس کو میں پیار سے دیکھوں گا وہی تو ہوگا
تمہارے وعظ میں تاثیر تو ہے حضرت واعظاثر لیکن نگاہ ناز کا بھی کم نہیں ہوتا
ہو گیا زرد پڑی جس پہ حسینوں کی نظریہ عجب گل ہیں کہ تاثیر خزاں رکھتے ہیں
لب سے سناؤں حال کیا دل کا مرے حبیبلب کا یہ مسئلہ ہے کہ لب مسکراتے ہیں
مانگتی ہے اب محبت اپنے ہونے کا ثبوتاور میں جاتا نہیں اظہار کی تفصیل میں
لکھ کے رکھ دیتا ہوں الفاظ سبھی کاغذ پرلفظ خود بول کے تاثیر بنا لیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books