aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तल्क़ीन-ए-सब्र"
مانگنے پر کیا نہ دے گا طاقت صبر و سکونجس نے بے مانگے عطا کر دی پریشانی مجھے
پھر سوچ کے یہ صبر کیا اہل ہوس نےبس ایک مہینہ ہی تو رمضان رہے گا
ہوائے کوفۂ نا مہرباں کو حیرت ہےکہ لوگ خیمۂ صبر و رضا میں زندہ ہیں
دامن صبر کے ہر تار سے اٹھتا ہے دھواںاور ہر زخم پہ ہنگامہ اٹھا آج بھی ہے
آستین صبر سے باہر نہ نکلے گا اگرہوگی دست غیب کی صورت ہمارے ہاتھ میں
کسی کے وعدۂ صبر آزما کی خیر کہ ہماب اعتبار کی حد سے گزرتے جاتے ہیں
سوال کرنے کے حوصلے سے جواب دینے کے فیصلے تکجو وقفۂ صبر آ گیا تھا اسی کی لذت میں آ بسا ہوں
درد تو میرے پاس سے مرتے تلک نہ جائیوطاقت صبر ہو نہ ہو تاب و قرار ہو نہ ہو
اس شان کا آشفتہ و حیراں نہ ملے گاآئینہ سے فرصت ہو تو تصویر صباؔ دیکھ
شاید کہ وہ واقف نہیں آداب سفر سےپانی میں جو قدموں کے نشاں ڈھونڈ رہا تھا
مجھے جب مار ہی ڈالا تو اب دونوں برابر ہیںاڑاؤ خاک صرصر بن کے یا باد صبا بن کر
لفظوں کو اعتماد کا لہجہ بھی چاہئےذکر سحر بجا ہے یقین سحر بھی ہے
جا کہیو میرا نسیم سحرمرا چین گیا مری نیند گئی
قشقہ ہے کھنچا کسی جبیں پریا چاک ہے دامن سحر میں
کچھ بتا تو ہی نشیمن کا پتامیں تو اے باد صبا بھول گیا
لاکھ آفتاب پاس سے ہو کر گزر گئےہم بیٹھے انتظار سحر دیکھتے رہے
کوئی روزن ہی زنداں میں نہیں ہےچلو فرصت ملی فکر سحر سے
دشمنی پیڑ پر نہیں اگتییہ ثمر دوستی سے ملتا ہے
خالی ہاتھ نکل گھر سےزاد سفر ہشیاری رکھ
موت کے بعد زیست کی بحث میں مبتلا تھے لوگہم تو سحرؔ گزر گئے تہمت زندگی اٹھائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books