aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तहक़ीर"
زباں خاموش مگر نظروں میں اجالا دیکھااس کا اظہار محبت بھی نرالا دیکھا
تحریر سے ورنہ مری کیا ہو نہیں سکتااک تو ہے جو لفظوں میں ادا ہو نہیں سکتا
ورق ورق تجھے تحریر کرتا رہتا ہوںمیں زندگی تری تشہیر کرتا رہتا ہوں
آنکھ رکھتے ہو تو اس آنکھ کی تحریر پڑھومنہ سے اقرار نہ کرنا تو ہے عادت اس کی
پھینک دے خشک پھول یادوں کےضد نہ کر تو بھی بے وفا ہو جا
وزن ہر چیز کی توقیر بڑھا دیتا ہےزندگی بوجھ سہی پھر بھی اٹھائے رکھئے
ساری عزت نوکری سے اس زمانے میں ہے مہرؔجب ہوئے بے کار بس توقیر آدھی رہ گئی
عمر بھر لکھتے رہے پھر بھی ورق سادہ رہاجانے کیا لفظ تھے جو ہم سے نہ تحریر ہوئے
ہر سوچ میں سنگین فضاؤں کا فسانہہر فکر میں شامل ہوا تحریر کا ماتم
خود غلط ہے جو کہے ہوتی ہے تقدیر غلطکہیں قسمت کی بھی ہو سکتی ہے تحریر غلط
جیسے ویران حویلی میں ہوں خاموش چراغاب گزرتی ہیں ترے شہر میں شامیں ایسی
چھوڑ آیا تھا میز پر چائےیہ جدائی کا استعارا تھا
اب زمانے میں محبت ہے تماشے کی طرحاس تماشے سے بہلتا نہیں تو بھی میں بھی
سبز پیڑوں کو پتہ تک نہیں چلتا شایدزرد پتے بھرے منظر سے نکل جاتے ہیں
توقیر اندھیروں کی بڑھا دی گئی شایداک شمع جو روشن تھی بجھا دی گئی شاید
کل جہاں دیوار ہی دیوار تھیاب وہاں در ہے جبیں ہے عشق ہے
لفظ کی قید سے رہا ہو جاآ مری آنکھ سے ادا ہو جا
اس بھرے شہر میں دن رات ٹھہرتے ہی نہیںکون یادوں کے سفر نامے کو تحریر کرے
اس نے یہ کہہ کر پھیر دیا خطخون سے کیوں تحریر نہیں ہے
یوں اچانک نہ زلفیں بکھیرا کرودل تو نادان ہے بہک بھی سکتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books