aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तिफ़्ल-ए-मकतब"
مذکور جبکہ تیرے تبسم کا آ پڑاگلشن میں طفل غنچۂ دل کھلکھلا پڑا
وہ طفل نصیری آئے شایدقسمیں دوں مرتضیٰ علی کی
مکتب میں مرے جنوں کے مجنوںنادان ہے طفل ابجدی ہے
ہو گئے ہیں پیر سارے طفل اشکگریہ کا جاری ہے اب لگ سلسلا
دامن پہ لوٹنے لگے گر گر کے طفل اشکروئے فراق میں تو دل اپنا بہل گیا
شوخیٔ حسن کے نظارے کی طاقت ہے کہاںطفل ناداں ہوں میں بجلی سے دہل جاتا ہوں
تا عمر طفل دل پہ یتیمی کا کرب تھاکوشش تو کی مگر میں کبھی ماں نہ بن سکا
تار مژگاں پہ رواں یوں ہے مرا طفل سرشکنٹ رسن پر چلے ہے جیسے کوئی رکھ کر پاؤں
تمہیں سمجھائیں تو کیا ہم کہ شیخ وقت ہو مائلتم اپنے آپ کو دیکھو اور اک طفل برہمن کو
ہر شخص معترف کہ محب وطن ہوں میںپھر عدلیہ نے کیوں سر مقتل کیا مجھے
جانب مقتل گھسیٹا جا رہا ہےمجھ پہ یہ الزام ہے میں آدمی ہوں
وہ جس کو دیکھنے اک بھیڑ امڈی تھی سر مقتلاسی کی دید کو ہم بھی ستون دار تک آئے
تھا مقدم عشق بت اسلام پر طفلی میں بھییا صنم کہہ کر پڑھا مکتب میں بسم اللہ کو
یہ کون آگ لگانے پہ ہے یہاں ماموریہ کون شہر کو مقتل بنانے والا ہے
ابھی سے فلسفۂ ریگ زار کی باتیںابھی تو عشق کے مکتب میں حاضری ہوئی ہے
مقتل یار میں ٹک لے تو چلو اے یاروواں ہمیں سر سے گزر جانے کا آہنگ ہے آج
کمسنی کا حسن تھا وہ یہ جوانی کی بہارتھا یہی تل پہلے بھی رخ پر مگر قاتل نہ تھا
یہ صحن گلستاں نہیں مقتل ہے رفیقو!ہر شاخ ہے تلوار یہاں، جاگتے رہنا
تل نہیں مانگ میں زناخی کےیہ کنھیا کھڑا ہے گوکل میں
اب میں سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلبدولت حسن پہ دربان بٹھا رکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books