تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "दिल-ए-नामा-बर"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "दिल-ए-नामा-बर"
شعر
تری یاد میں تھی وہ بے خودی کہ نہ فکر نامہ بری رہی
مری وہ نگارش شوق بھی کہیں طاق ہی پہ دھری رہی
محمد زبیر روحی الہ آبادی
شعر
نہ حالت میری کچھ کہنا نہ مطلب نامہ بر کہنا
جو ممکن ہو تو یہ کہنا تمہاری یاد آتی ہے