تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "धड़ी"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "धड़ी"
شعر
وہ عجب گھڑی تھی میں جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا
کہ کتاب عقل کی طاق پر جوں دھری تھی تیوں ہی دھری رہی
سراج اورنگ آبادی
شعر
تری یاد میں تھی وہ بے خودی کہ نہ فکر نامہ بری رہی
مری وہ نگارش شوق بھی کہیں طاق ہی پہ دھری رہی
محمد زبیر روحی الہ آبادی
شعر
ننگ دھڑنگ ملنگ ترنگ میں آئے گا جو وہی کام کریں گے
کفر کریں گے جو آیا جی جی چاہا تو اسلام کریں گے