aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नाचार"
ٹھانی تھی دل میں اب نہ ملیں گے کسی سے ہمپر کیا کریں کہ ہو گئے ناچار جی سے ہم
رقیب جم کے یہ بیٹھا کہ ہم اٹھے ناچاریہ پتھر اب نہ ہٹائے ہٹے ہے کیا کیجے
بے ثباتی زمانے کی ناچارکرنی مجھ کو بیان پڑتی ہے
کہتے تھے ہم نہ دیکھ سکیں روز ہجر کوپر جو خدا دکھائے سو ناچار دیکھنا
آگ سے پانی میں بجھتے وقت اٹھتی ہے صداہر کوئی درماندگی میں نالہ سے ناچار ہے
دامن محبوب تک پہنچا نہ جب دست جنوںبڑھ گیا ناچار اپنے ہی گریباں کی طرف
اثر ہووے نہ ہووے پر بلا سے جی تو بہلے گانکالا شغل تنہائی میں میں ناچار رونے کا
ناچار ہے دل زلف گرہ گیر کے آگےدیوانے کا کیا چلتا ہے زنجیر کے آگے
خاک آب گریہ سے آتش بجھے ناچار ہمجانب کوئے بتاں جوں باد صرصر جائیں گے
تیرے چہرے پہ اجالے کی سخاوت ایسیاور مری روح میں نادار اندھیرا ایسا
رات اک نادار کا گھر جل گیا تھا اور بسلوگ تو بے وجہ سناٹے سے گھبرانے لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books