تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "पंडित-जी"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "पंडित-जी"
شعر
روز ہی پینا روز پلانا روز غموں سے ٹکرانا
اک دن مے کو بھول کے آؤ گنگا جل کی بات کریں
ولاس پنڈت مسافر
شعر
جنوں کی چاک زنی نے اثر کیا واں بھی
جو خط میں حال لکھا تھا وہ خط کا حال ہوا
پنڈت دیا شنکر نسیم لکھنوی
شعر
جو دن کو نکلو تو خورشید گرد سر گھومے
چلو جو شب کو تو قدموں پہ ماہتاب گرے
پنڈت دیا شنکر نسیم لکھنوی
شعر
معنیٔ روشن جو ہوں تو سو سے بہتر ایک شعر
مطلع خورشید کافی ہے پئے دیوان صبح