aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पुड़िया"
عشق خوباں نہیں ہے ایسی شےباندھ کر رکھئے جس کو پڑیا میں
شہر کے رستے ہوں چاہے گاؤں کی پگڈنڈیاںماں کی انگلی تھام کر چلنا بہت اچھا لگا
کبھی ان مد بھری آنکھوں سے پیا تھا اک جامآج تک ہوش نہیں ہوش نہیں ہوش نہیں
پیا باج پیالا پیا جائے ناپیا باج یک تل جیا جائے نا
پتلیاں تک بھی تو پھر جاتی ہیں دیکھو دم نزعوقت پڑتا ہے تو سب آنکھ چرا جاتے ہیں
اشہرؔ بہت سی پتیاں شاخوں سے چھن گئیںتفسیر کیا کریں کہ ہوا تیز اب بھی ہے
جلی ہیں دھوپ میں شکلیں جو ماہتاب کی تھیںکھنچی ہیں کانٹوں پہ جو پتیاں گلاب کی تھیں
پیا کی یاد سوں پیتا ہوں میں مےہمارا حال کیا جانیں گے سکھ زاد
آج سمے کا پہیہ گھوما پیچھے سب کچھ چھوٹ گیاایک ستارہ بھارت ماتا کی آنکھوں کا ٹوٹ گیا
دیکھ سقراط نے بس زہر پیا تھا لیکنزندگی میں تو تجھے گھول کے پی جاؤں گی
جب ان کی پتیاں بکھریں تو سمجھے مصلحت اس کییہ گل پہلے سمجھتے تھے ہوا بے کار چلتی ہے
زندگی نے عجب سوال کئےرائیگاں ساری پرچیاں نکلیں
آب حیات جا کے کسو نے پیا تو کیامانند خضر جگ میں اکیلا جیا تو کیا
پتیاں ہو گئیں ہری دیکھوخود سے باہر بھی تو کبھی دیکھو
دیکھنا ہے پیا کی زلف درازیا الٰہی مجھے دے عمر دراز
تلخابۂ حیات پیا ہے تمام عمراب اور کیا ملائے گا ساقی شراب میں
ضرب المثل ہیں اب مری مشکل پسندیاںسلجھا کے ہر گرہ کو پھر الجھا رہا ہوں میں
خون کا گھونٹ کبھی زہر پیا ہے میں نےزندگی تجھ کو بہر حال جیا ہے میں نے
آئینہ رو بہ رو رکھ اور اپنی چھب دکھاناکیا خود پسندیاں ہیں کیا خود نمائیاں ہیں
ہماری کاروباری زندگی کا کل اثاثہیہ کچھ سکے ہیں اور کچھ پرچیاں رکھی ہوئی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books