aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़ख़्र-ए-मुबारकबाद"
کیا خبر ہے ہم سے مہجوروں کی ان کو روز عیدجو گلے مل کر بہم صرف مبارک باد ہیں
مرا فخر حیاتی آج بھی کردار ہے میرااسی نگ سے مزین طرۂ دستار ہے میرا
جو فقر میں سرور ہے شاہی میں وہ کہاںہم بھی رہے ہیں نشۂ دولت میں چار دن
ہر شخص معترف کہ محب وطن ہوں میںپھر عدلیہ نے کیوں سر مقتل کیا مجھے
پہلے دروازے پہ دستک دے لوںپھر یہ دیوار گرا بھی دوں گا
پہلے ہنسنے تو دو مصیبت پرپھر یہ سوچیں گے کیا کیا جائے
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
ہر شخص دوڑتا ہے یہاں بھیڑ کی طرفپھر یہ بھی چاہتا ہے اسے راستا ملے
ہر ملاقات کا انجام جدائی تھا اگرپھر یہ ہنگامہ ملاقات سے پہلے کیا تھا
دل میں اک شور سا اٹھا تھا کبھیپھر یہ ہنگامہ عمر بھر ہی رہا
اگر نہ زہرہ جبینوں کے درمیاں گزرےتو پھر یہ کیسے کٹے زندگی کہاں گزرے
در و دیوار پہ شکلیں سی بنانے آئیپھر یہ بارش مری تنہائی چرانے آئی
ہمارے گھر سے جانا مسکرا کر پھر یہ فرماناتمہیں میری قسم دیکھو مری رفتار کیسی ہے
ہم سے مے کش جو توبہ کر بیٹھیںپھر یہ کار ثواب کون کرے
پھر یہ غربت نہیں کرتی ہے تعاقب اس کاجب کوئی شخص محبت کو کمانے نکلے
پہلے تو بولتے ہیں بھروسہ ہے آپ پرپھر یہ بھی چاہتے ہیں وفا کا حساب دوں
ہے رشتہ ایک پھر یہ کشاکش نہ چاہئےاچھا نہیں ہے سبحہ کا زنار سے بگاڑ
کمرے ویراں آنگن خالی پھر یہ کیسی آوازیںشاید میرے دل کی دھڑکن چنی ہے ان دیواروں میں
صحبت میں جاہلوں کی گزارے تھے چند روزپھر یہ ہوا میں واقف آداب ہو گیا
غم کی تشریح ہنسی کھیل نہیں ہے کوئیپہلے انسان تو بن پھر یہ ہنر پیدا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books