aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़ारूक़"
دن کسی طرح سے کٹ جائے گا سڑکوں پہ شفقؔشام پھر آئے گی ہم شام سے گھبرائیں گے
پچھلا برس تو خون رلا کر گزر گیاکیا گل کھلائے گا یہ نیا سال دوستو
ہے حرف حرف زخم کی صورت کھلا ہوافرصت ملے تو تم مرا دیوان دیکھنا
مرے ناخدا نہ گھبرا یہ نظر ہے اپنی اپنیترے سامنے ہے طوفاں مرے سامنے کنارا
ہونے والا تھا اک حادثہ رہ گیاکل کا سب سے بڑا واقعہ رہ گیا
اتنی سردی ہے کہ میں بانہوں کی حرارت مانگوںرت یہ موزوں ہے کہاں گھر سے نکلنے کے لیے
ہیں راکھ راکھ مگر آج تک نہیں بکھرےکہو ہوا سے ہماری مثال لے آئے
آپ کی تصویر تھی اخبار میںکیا سبب ہے آپ گھر جاتے نہیں
یقیں مجھے بھی ہے وہ آئیں گے ضرور مگروفا کرے گی کہاں تک کہ زندگی ہی تو ہے
یہ اور بات کہ ان کو یقیں نہیں آیاپہ کوئی بات تو برسوں میں ہم نے کی یارو
جب کوئی نوجوان مرتا ہےآرزو کا جہان مرتا ہے
تو خدا ہے تو بجا مجھ کو ڈراتا کیوں ہےجا مبارک ہو تجھے تیرے کرم کا سایہ
مری نماز مری بندگی مرا ایماںترا خیال تری یاد آرزو تیری
اٹھے جو تیرے در سے تو دنیا سمٹ گئیبیٹھے تھے تیرے در پہ زمانہ لیے ہوئے
غم عشق ہی نے کاٹی غم عشق کی مصیبتاسی موج نے ڈبویا اسی موج نے ابھارا
اپنی لغزش کو تو الزام نہ دے گا کوئیلوگ تھک ہار کے مجرم ہمیں ٹھہرائیں گے
برس رہی ہے اداسی تمام آنگن میںوہ رت جگوں کی حویلی بڑے عذاب میں ہے
پھر بھی کیوں اس سے ملاقات نہ ہونے پائیمیں جہاں رہتا تھا وہ بھی تو وہیں رہتا تھا
سنا ہے لوگ وہاں مجھ سے خار کھاتے ہیںفسانہ عام جہاں میری بے بسی کا ہے
آندھیوں کا خواب ادھورا رہ گیاہاتھ میں اک سوکھا پتا رہ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books