aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फाँद-फाँद"
آئے ہیں لوگ رات کی دہلیز پھاند کران کے لیے نوید سحر ہونی چاہیئے
جس کے گھر جاتے نہ تھے حضرت دلواں لگے پھاند نے دیوار یہ کیا
حسن آئینہ فاش کرتا ہےایسے دشمن کو سنگسار کرو
عارض پہ رہی زلف سیہ فام ہمیشہپامال رہا کفر کا اسلام ہمیشہ
فساد، قتل، تعصب، فریب، مکاریسفید پوشوں کی باتیں ہیں کیا بتاؤں میں
کس زلف سیہ فام کے آئی ہے مقابلہے شمع کے چہرے پہ اثر چاند کہن کا
سو فساد ایک عشق میں اٹھےبویا اک تخم اگے ہزار درخت
قافلے میں ہر اک فرد مختار ہےقافلہ دیکھ لینا لٹے گا ضرور
پھول سے باس جدا فکر سے احساس جدافرد سے ٹوٹ گئے فرد قبیلے نہ رہے
دل کو اے عشق سوئے زلف سیہ فام نہ بھیجرہزنوں میں تو مسافر کو سر شام نہ بھیج
فساد روکنے کم ظرف لوگ پہنچے ہیںگھروں میں رہ گئے روشن ضمیر جتنے تھے
عروج پر ہے عزیزو فساد کا سورججبھی تو سوکھتی جاتی ہیں پیار کی جھیلیں
دیکھ تو فال میں کہ وہ مجھ سےنہ ملے گا ملے گا کیا ہوگا
ہم ایسے سارے ثبوتوں کو پھاڑ ڈالیں گےہمارے بیچ میں جو بھی دراڑ ڈالیں گے
مئے کوثر کا اثر چشم سیہ فام میں ہےساقیٔ مست عجب کیف ترے جام میں ہے
پھاڑ کر خط اس نے قاصد سے کہاکوئی پیغام زبانی اور ہے
اک ستم ڈھانے میں فرد ایک ستم سہنے میںالغرض ہے نہ تمہارا نہ مرا دل ناقص
یہ روز روز کا جھگڑا فساد ٹھیک نہیںمیں چاہتا ہوں کہ اب عین شین قاف کروں
کسی فرد محبت سے بھلا امید کیا رکھنامحبت بے وفا تھی بے وفا ہے بے وفا ہوگی
بادباں پھاڑ کے خوش ہوں نہ ہوائیں اتنیہم تو ہاتھوں کو بھی پتوار بنا لیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books