تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बग़ल"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "बग़ल"
شعر
قیامت تھا ستم تھا قہر تھا خلوت میں او ظالم
وہ شرما کر ترا میری بغل میں جلوہ گر ہونا
انوری جہاں بیگم حجاب
شعر
دل تھا بغل میں مدعی خوب ہوا جو غم ہوا
جانے سے اس کی ان دنوں ہم کو بڑا فراغ ہے