aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बद-ज़ात"
قاصد کو اس نے جاتے ہی رخصت کیا تھا لیکبد ذات ماندگی کے بہانے سے رہ گیا
جب نگاہوں کے اشارات بدل جاتے ہیںخود بہ خود پیار کے جذبات بدل جاتے ہیں
خود پرستی خدا نہ بن جائےاحتیاطاً گناہ کرتا ہوں
خموشی میں ہر بات بن جائے ہےجو بولے ہے دیوانہ کہلائے ہے
بس جان گیا میں تری پہچان یہی ہےتو دل میں تو آتا ہے سمجھ میں نہیں آتا
عیش کے یار تو اغیار بھی بن جاتے ہیںدوست وہ ہیں جو برے وقت میں کام آتے ہیں
بعض اوقات ترا نام بدل جاتا ہےبعض اوقات ترے نقش بھی کھو جاتے ہیں
نہ جانے کب نگہ باغباں بدل جائےہر آن پھولوں کو دھڑکا لگا سا رہتا ہے
رند جو ظرف اٹھا لیں وہی ساغر بن جائےجس جگہ بیٹھ کے پی لیں وہی مے خانہ بنے
بچ جائے جوانی میں جو دنیا کی ہوا سےہوتا ہے فرشتہ کوئی انساں نہیں ہوتا
پل بھر میں کیسے لوگ بدل جاتے ہیں یہاںدیکھو کہ یہ مفید ہے بینائی کے لئے
قبلہ بن جائے جہاں تو کوئی پتھر رکھ دےدست اسلام وہیں دین کا منبر رکھ دے
وہ اک سخن ہی ہماری سند نہ بن جائےوہ اک سخن جو تمہاری سند نہیں رکھتا
راہ بر رہزن نہ بن جائے کہیں اس سوچ میںچپ کھڑا ہوں بھول کر رستے میں منزل کا پتا
صبح ہوتی ہے تو دفتر میں بدل جاتا ہےیہ مکاں رات کو پھر گھر میں بدل جاتا ہے
ناز بے جا و لطف بے موقعدلبروں کی ادا ہے کیا کیا کچھ
الجھتے رہتے ہو بے جان منظر میں کسی سےہزاروں سال کی پہچان پل بھر میں کسی سے
کسی دن میری رسوائی کا یہ کارن نہ بن جائےتمہارا شہر سے جانا مرا بیمار ہو جانا
کبھی نہ ٹوٹنے والا حصار بن جاؤںوہ میری ذات میں رہنے کا فیصلہ تو کرے
ایک دل پتھر بنے اور ایک دل بن جائے مومآخر اتنا فرق کیوں تقسیم آب و گل میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books