تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बाशिंदे"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "बाशिंदे"
شعر
گھر میں باشندے تو اک ناز میں مر جاتے ہیں
اور جو ہمسائے ہیں آواز میں مر جاتے ہیں
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
ساری گلی سنسان پڑی تھی باد فنا کے پہرے میں
ہجر کے دالان اور آنگن میں بس اک سایہ زندہ تھا
جون ایلیا
شعر
وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں
دل بے خبر مری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا
امجد اسلام امجد
شعر
نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
انشا اللہ خاں انشا
شعر
گزرتے پتوں کی چاپ ہوگی تمہارے صحن انا کے اندر
فسردہ یادوں کی بارشیں بھی مجھے بھلانے کے بعد ہوں گی