تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बिस्तर"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "बिस्तर"
شعر
یہ سورج کب نکلتا ہے انہیں سے پوچھنا ہوگا
سحر ہونے سے پہلے ہی جو بستر چھوڑ دیتے ہیں
بھارت بھوشن پنت
شعر
کوئی بھولی ہوئی شے طاق ہر منظر پہ رکھی تھی
ستارے چھت پہ رکھے تھے شکن بستر پہ رکھی تھی